پنجشنبه, سپتمبر 19, 2024
Homeخبریںتمپ، رودبن کیمپ پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ، شدید فائرنگ...

تمپ، رودبن کیمپ پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ، شدید فائرنگ کا تبادلہ

کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن کیمپ پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ

تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل رودبن کیمپ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں فوج کو جانی نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکوں و فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اٹھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز