یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںتمپ:حراست میں لیے گئے تین افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

تمپ:حراست میں لیے گئے تین افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

کیچ (ہمگام نیوز ) تمپ سے حراست میں لیے گئے تین افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تمپ سے تین افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ،بازیاب ہونے والا بلوچ فرزند عبداللہ ولد عبدالمجید جو پانچ مہینہ قبل آسیاآباد میں ایک آپریشن کے دوران حراست میں لیا گیا تھا ۔ جو گزشتہ روز تمپ ایف سی کیمپ سے بازیاب ہوگئے ۔

جبکہ جان محمد ولد یقوب کو ایک مہینہ قبل پاکستانی فورسز نے ملانٹ میں ایک آپریشن دوران حراست میں لیا تھا ۔جبکہ ان دونوں بلوچ فرزندوں کے ساتھ گومازی کے رہائشی ھان محمد ولد جان محمد بھی گزشتہ روز تمپ ایف سی کیمپ سے بازیاب ہوگئے جن کو رمضان کے مہینہ حراست لیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز