شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںتمپ اسنائپر حملے میں ایک پاکستانی فوجی کو ہلاک کیا ہے ۔...

تمپ اسنائپر حملے میں ایک پاکستانی فوجی کو ہلاک کیا ہے ۔ بی ایل ایف

کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے علاقے تمپ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے عبدوی میں ہزگندی کور(ندی) پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر  اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز