سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتمپ: قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت، شہید سعید بلوچ کے عمر رسیدہ...

تمپ: قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت، شہید سعید بلوچ کے عمر رسیدہ والد جبری لاپتہ

تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ، بالیچاہ ،تلکُان میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے شہید سعید بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے عمر رسیدہ والد کو جبری طور پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دوپہر تقریباً دو بجے کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے تمپ کے علاقے بالیچاہ، تلکُان میں شہید سعید بلوچ کے گھر پر دھاوا بولا، جہاں ان کے بزرگ والد ناکو امیر ولد شہمیر بلوچ کو جبری اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز