جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںتمپ میں ایک شخص قتل

تمپ میں ایک شخص قتل

تمپ  ( ہمگام نیوز ) تمپ میں ایک شخص قتل۔ تمپ کے علاقے پھل آباد میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے عبدالمجید ولد جان محمد نامی شخص کو اغواء کرنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے اور موقع پر موجود لوگوں نے مزاحمت کی جس پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور فرار ہوگئے اور جبکہ گزشتہ شب تمپ کے علاقے گومازی میں موٹر سائیکل سوار افراد نے نصیر احمد ولد عبدالرحمن نامی شخص کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز