یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںتمپ میں دشمن چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی...

تمپ میں دشمن چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

شال (ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہاہے کہ 26 فروری کی رات آٹھ بجے سرمچاروں نے آسیاباد روڈ میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک دشمن فوج پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز