شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتمپ میں قابض پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ گروہ "ڈیتھ اسکواڈ" کی...

تمپ میں قابض پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ گروہ “ڈیتھ اسکواڈ” کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق، 21 جنوری کو تمپ کے علاقے کوشقلات میں قابض پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ گروہ “ڈیتھ اسکواڈ” کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

جن کی شناخت طاہر بلوچ ولد مُلا نثار کے نام سے ہوئی ہے، جو تمپ کوشقلات کا رہائشی تھا۔ طاہر بلوچ پیشے کے لحاظ سے مزدور تھا اور ایک پرائیویٹ اسکول کے کینٹن میں کام کرتا تھا۔

ذرائع کے مطابق، اس سے قبل بھی تمپ میں قابض پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ گروہ “ڈیتھ اسکواڈ” نے متعدد افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ طاہر بلوچ بھی اسی گروہ کے ہاتھوں اپنی جان سے محروم ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز