چهارشنبه, مارچ 12, 2025
Homeخبریںتمپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شاہنواز نامی شخص جابحق

تمپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شاہنواز نامی شخص جابحق

تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ بازار ماسٹر محمد خان مارکیٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے شاہنواز عرف قومی ولد محمد حیات سکنہ گومازی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جابحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز