تمپ ( ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے شہر تمپ کے علاقے نظر آباد کے کرکٹ ٹورنمنٹ میچ کے دوران نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے توفیق رفیق عرف شیر جان ہلاک ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق توفیق رفیق پہلے کسی مزاحمتی تنظیم کا ایک رکن تھا اور بعد میں قابض فوج کے سامنے سجدہ ریز ہوکر سرینڈر ہوگیا تھا۔