دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںتمپ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ

تمپ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) تمپ میں قابض پاکستانی فورسز کی گاڈی قریب بمب دھماکہ ،گاڈی میں سوار اہلکار زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق آج علیٰ الصبح کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کا قافلہ تمپ گریڈ اسٹیشن سے نکل کر نئی چوکی کی طرف روانہ ہورہے تھے کہ اُسی وقت نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی گاڈی پر ریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ کردیا جس میں گاڈی سوار اہلکار زخمی ہو گئے
ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔
‏جبکہ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تمپ کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا جس 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز