یکشنبه, اپریل 13, 2025
Homeخبریںتمپ کلاھو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تمپ کلاھو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کلاھو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حفیظ ولد الٰہی بخش نام شخص  قتل۔

تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہو سکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز