شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںتمپ ہائی اسکول کو بھی نامعلوم افراد نے جلادیا

تمپ ہائی اسکول کو بھی نامعلوم افراد نے جلادیا

تمپ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول حان ءِ کلگ دازن کو جلادیاگیا ـ دفتر میں رکھے کلاس نہم، دہہم کی امتحانی فارم بمعہ فیس، سروس بُک، حاضری رجسٹر، کرسیاں،
ٹیبل، پنکھے، قالین، الماریاں، سائن بورڈ، سمیت متعدد کتابیں جل کر راکھ ہوگئے.

گورنمنٹ خان کلگ ہائی سکول دازن تحصیل تمپ کی بہترین سکول میں شمار ہوتا ہے ـ واقع کی اطلاع پولیس کو دی گئی، آخری اطلاع تک اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔

عوامی حلقوں کو شکایت ہے سکول جلانے والے عناصر پولیس کے ہاتھوں گرفتار نہیں ہونگے کیوں کہ امید اس لئے سے پولیس جراہم نہیں ہے کیوں کہ وہ یہاں چوری ڈکیتی روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کیچ بلنگور اور اور گوادر پسنی میں بھی شر پسند عناصر نے امسال دو اسکول جلادیئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز