یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتنظیم سربراہ کیخلاف سوشل میڈیا پہ نیوز فیک ہے: بی این اے

تنظیم سربراہ کیخلاف سوشل میڈیا پہ نیوز فیک ہے: بی این اے

 

کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچ نیشنلسٹ کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے سربراہ کے خلاف سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے زریعہ ایک پروپگنڈہ نیوز چلایا جا رہا ہے جس میں کوئی حقیقت نہیں۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ تنظیم کے سربراہ اور سینٹرل کمیٹی کے ممبران نے بلوچ قوم اور ساتھیوں کو اگاہ کرتے ہیں کہ ایسے فیک نیوز میں کوئی حقیقت نہیں تنظیم جب بھی کوئی نیوز جاری کرتی ہے تو تنظیم کا آپنا ٹیلی گرام چینل اور ٹوئٹر اکاونٹ باسک کے نام سے موجود ہے جس کا ترجمان مرید بلوچ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز