یکشنبه, دسمبر 22, 2024
Homeخبریںتہران، نامعلوم افراد کی چاقو کے وار سے بلوچ طالبعلم جاں بحق

تہران، نامعلوم افراد کی چاقو کے وار سے بلوچ طالبعلم جاں بحق

تہران( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق تہران میں ایک بلوچ طالبعلم امیر جمالی کو نامعلوم افراد نے چاقو سے وار کرکے اسے شدید زخمی کر دیا جس کے نتجے میں دم تھوڑ گئے ـ امیر جمالی تہران ٹیکنیکل یورسٹی کا ایک ہونہار طالبعلم تھا جسے آج نامعلوم افراد کے حملے سے شدید زخمی ہونے کے بعد اس کی موت واقعہ ہوگئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز