شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتہران میں احتجاجات کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ...

تہران میں احتجاجات کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جانبحق

تہران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تہران میں عوامی احتجاجات کے دوران قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جان بحق۔

جانبحق ہونے والے بلوچ شہری کی شناخت حسن شایسته ولد موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔ نیکشہر کے شہر بنت کے رہائشی تھے۔

ذرائع کے مطابق، حسن شایسته کو تہران میں احتجاجات کے دوران قابض ایرانی فورسز نے براہِ راست فائرنگ کرکے نشانہ بنایا۔ انہیں سر اور پیٹ میں گولیاں لگیں، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز