چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںجالک، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق، ایک زخمی

جالک، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق، ایک زخمی

گلشن (ہمگام نیوز) رسانک نیوز کے مطابق گزشتہ روز جولائی کو گلشن کے علاقے جالک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

 جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 14 سالہ “داریوش ملازہی ولد قباد ملازہی کے نام سے جو کہ گلشن کے علاقے جالک سے تعلق م بتائی گئی ہے، اور زخمی نوجوانوں کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں، تاہم کہا جاتا ہے زخمی بچے کی عمر 6 سال ہے۔

رپورٹ موصول ہونے تک اس فائرنگ کے محرکات اور قات کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز