دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںجامعہ بلوچستان کا اعلامیہ

جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ

کوئٹہ:(ہمگام نیوز ) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم اے براؤی کا زبانی امتحان 26فروری2015کو صبح ساڑھے نو بجے متعلقہ شعبے میں ہوگا۔فیمیل اسٹوڈنٹس26کو اور میل اسٹوڈنٹس27کو اپنی رولنمبر سلپ، اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ آئیں۔
******** 
جامعہ بلوچستان کے بی ایس بائیو کیمسٹری کے فرسٹ اور سیکنڈ 2014کے سالانہ امتحانات 20مارچ2015سے شروع ہونگے۔ جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 09مارچ، دوگناہ فیس کے ساتھ 11مارچ اور سہ گناہ فیس کے ساتھ امتحانی فارم13مارچ2015تک جمع کئے جاسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز