کوہٹہ(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی طرف لاپتہ افراد کے لیے لگایا گیا بھوک ہڑتالی کیمپ آج بھی جارہی جارہا، لاپتہ افرادکے لواحقین اور زمہداران سے ہزارہ کمیونٹی کے وفد نے اظہار یکجتی کیا اور ریاستی اداروں سے اپیل کی کہ وہ لاپتہ افراد کا مسلہ ملکی قوانین کے مطابق فوری طور پر حل کریں تاکہ لاپتہ افراد کے مسلے کی وجہ سے بلوچستان کے لوگوں میں جو بے چینی پائی جاتی ہے اس کا خاتمہ ہو،اور بلوچستان میں بسنے والوں کا اعتماد حکومت اور ملکی اداروں پر بحال ہو۔