پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںجبری طور پر اغواء کیے گئے سعیداللہ کو بازیاب کیا جائے: لواحقین...

جبری طور پر اغواء کیے گئے سعیداللہ کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کوئٹہ: (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کیے گئے نوجوان سعیداللہ کو بازیاب کیا جائے۔

سعید اللہ بلوچ کو 6 ستمبر 2013 شام چھ بجے بلوچستان کے علاقے سوراب میں گریڈ اسٹیشن بازار روڑ سے پاکستانی فورسز نے اغواء کیا تھا جو تاہم ریاستی ٹارچر سیلوں میں بند ہے۔

سعیداللہ کے لواحقین نے اپیل کرتے ہوے کہا کہ ان کے عزیز سعیداللہ کو بازیاب کیا جائے
واضع رہے پاکستانی ریاست کے اپنے ہی بنائے ہوئے قانون میں شہریوں کے حقوق درج ہیں۔

جس میں واضع طور پر بیان کیا گیا یے کہ کسی فرد پر جرم ثابت نہ ہونے تک اسے قید رکھنا اور اس پر تشدد کرنا آئین کے آرٹیکل 10 اے کے منافی ہے کیونکہ آئین کے مطابق ریاست کے ہر فرد کو اپنی زندگی آزادی سے گزارنے کا حق حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز