جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںجبری طور پر اغواء کیے گئے طالب علم عمران اور عالم...

جبری طور پر اغواء کیے گئے طالب علم عمران اور عالم کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کوئٹہ: (ہمگام نیوز) جبری طور پر اغواء کیے گئے طالب علم عمران اور عالم کو بازیاب کیا جائے لواحقین کی اپیل
لواحقین کے مطابق بلوچ طالب علم عمران ولد انور اور عالم ولد بوہیر سکنہ کرکی سنگ آباد کو دو روز قبل پاکستانی فورسز نے ان کے رہائش گاہ سے جبری طور پر اغواء کرکے انہیں فوجی ٹارچر سیلوں میں منتقل کیا ہے

لواحقین نے اپیل کی ہے کہ عمران اور انور کو بازیاب کیا جائے۔

واضع رہے پاکستانی ریاست کے اپنے ہی بنائے ہوئے قانون میں شہریوں کے حقوق درج ہیں۔جس میں واضع طور پر بیان کیا گیا یے کہ کسی فرد پر جرم ثابت نہ ہونے تک اسے قید رکھنا اور اس پر تشدد کرنا آئین کے آرٹیکل 10 اے کے منافی ہے کیونکہ آئین کے مطابق پاکستان کے ہر فرد کو اپنی زندگی آزادی سے گزارنے کا حق حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز