دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںجبری طور پر اغواء کیے گئے علی احمد ولد جمعہ خان کو...

جبری طور پر اغواء کیے گئے علی احمد ولد جمعہ خان کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کوئٹہ: (ہمگام نیوز) 1 جولائی 2015 کو پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے علی احمد ولد جمعہ خان راہیجہ کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر اغواء کر کے ٹارچر سیلوں میں منتقل کردیا جو 5 سال بعد ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے ہیں۔

علی احمد کے بازیابی کیلئے ان کے لواحقین نے اپیل کرتے ہوے کہا کہ علی احمد کو فوری طور پر پاکستانی ٹارچر سیلوں سے بازیاب کیا جائے، واضع رہے پاکستانی ریاست کے اپنے ہی بنائے ہوئے قانون میں شہریوں کے حقوق درج ہیں۔

جس میں واضع طور پر بیان کیا گیا یے کہ کسی فرد پر جرم ثابت نہ ہونے تک اسے قید رکھنا اور اس پر تشدد کرنا آئین کے آرٹیکل 10 اے کے منافی ہے کیونکہ آئین کے مطابق ریاست کے ہر فرد کو اپنی زندگی آزادی سے گزارنے کا حق حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز