پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںجرمنی زون کے ممبر عبدالواجد کی ممبرشپ مسلسل تنظیمی ڈسپلن کی خلاف...

جرمنی زون کے ممبر عبدالواجد کی ممبرشپ مسلسل تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرختم کیاجاتا ہے: BNM

جرمنی(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا کہ بی این ایم جرمنی زون کے ممبر عبدالواجد کو چوبیس دسمبر کو تین مہینے کیلئے معطل کرکے اسے اپنی غلطیاں درست کرنے کا موقع دیا گیا تھا مگر وہ دی گئی مہلت میں اپنی اصلاح اور پارٹی دستور کی پابندی کرنے میں نا کام رہا اور بدستور انہی غلطیوں اور تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی کو دُہراتا رہا۔

لہذاجرمنی زون کے ممبر عبدالواجد بلوچ کی بنیادی رکنیت مکمل طور پر ختم کی جاتی ہے اور پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ان سے پارٹی امورمیں کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں یہ اعلامیہ آج سے لاگو ہوتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز