ریاض (ہمگام نیوز) سعودی عربیہ کی العربیہ نیوز نے خبر دی ہے کہ جرمنی نے مشرق وسطی کی خراب صورت حال کی پیش نظر اپنی ایرلائن لفطنزہ کے ایران جانے اور آنے والے تمام پروازوں کو منسوخ کر دی ہے۔
جبکہ دوسری طرف امریکی محکمہ دفاع کے مرکزی ادارہ پنٹاگون نے خبردی ہے کہ بدھ کے روز امریکی حکومت نے سعودی عرب کو کثیر مقصدی معلومات کی تقسیم کے نظام کی فروخت کے لیے 101.1 ملین ڈالر کے معاہدے کی منظوری دی۔