جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںجنوبی افریقہ: نائیٹ کلب سے سترہ افراد کی لاشیں برآمد

جنوبی افریقہ: نائیٹ کلب سے سترہ افراد کی لاشیں برآمد

جنوبی افریقا(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق جنوبی افریقی کے شہر مشرقی لندن کے قصبے میں واقع ایک نائٹ کلب میں اتوار کے روز 17 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔

 

پولیس سربراہ بریگیڈئر تھمبن کوسی کینانا نے بتایا کہ ’’انہیں اطلاع ملی کہ مشرق لندن کے علاقے سینیری پارک کے ایک مقامی ہوٹل میں 17 افراد مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس حکام حادثے سے متعل معاملات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

 

پولیس کے مطابق مرنے والوں کی عمریں اٹھارہ سے بیس برس کے درمیان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز