یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجنوری 2019پنجگور سے لاپتہ کیے گیے حیات بلوچ ولد نظر محمد کوبازیاب...

جنوری 2019پنجگور سے لاپتہ کیے گیے حیات بلوچ ولد نظر محمد کوبازیاب کیاجائے،لواحقین کامطالبہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 19 جنوری 2019 کو کیل کور پنجگور سے لاپتہ کیے گیے حیات بلوچ ولد نظر محمد جو ہوشاپ انٹر کالج میں فرسٹ ائیر کا طالب علم ہے، کو بازیاب کیا جائے۔۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز