سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجنگی منافع خور پاکستان کا تمام افغانوں کو ملک سے نکالنے کا...

جنگی منافع خور پاکستان کا تمام افغانوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ، جارحیت کا حکم۔

اسلام آباد: ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق شیطانستان کے وفاقی وزارت داخلہ نے 15 اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پہلے رضا کارانہ طور پر واپس افغانستان جانے کے لئے کہا جائیگا جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا جائیگا۔

فہرستوں کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ جنگی منافع خور پاکستان کا ہمیشہ افغانستان کے ساتھ تعصبانہ رویہ رہا ہے۔

شیطانستان کی جانب سے جب افغانیوں کے لیے افغانستان کی زمین تنگ کردی گئی ، مہاجر کا کارڈ استعمال کرتے ہوئے ایک بار پھر سے انسانی حقوق کے اداروں سے ڈالر کے گھٹڑیاں لیتے رہے۔

جس کی واضع مثال افغانستان کے حدود میں بے بنیاد حملے اور مقیم افغان قوم کے حوالے سے زھر اگلنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز