کوئٹہ (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق جون 2019 سے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبراً اغوا کیئے گئے رکھیہ خان کی اہلخانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ کے چیرمین نصراللہ بلوچ سے ملاقات کی اور رکھیہ ولد قادر خان کی جبری گمشدگی کی تفصیلات فراہم کیے نصراللہ بلوچ نے انہیں یقین دھانی کرائی کہ تنظیم رکھیہ کی کیس کو صوبائی و وفاقی حکومت اور کمیشن کو فراہم کرنے کے ساتھ ہر فورم پر رکھیہ کی باحفاظت بازیابی کے اپنی کردار ادا کریگی ـ