اتوار, جون 30, 2024
ہومخبریںجوہان میں فوجی کیمپ پر حملہ کرکے 3 اہلکار ہلاک کیے۔ بی...

جوہان میں فوجی کیمپ پر حملہ کرکے 3 اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بی ایل کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 23 جون کی رات کو قلات کے علاقے جوہان میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے شدت کے ساتھ حملہ کیا۔

کافی دیر تک جاری رہنے والے اس حملے میں سرمچاروں نے راکٹ لانچروں سمیت دیگر بڑے اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں قابض فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔ حملے کے دوران سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کا ایک ڈرون کیمرہ بھی مار گرایا۔

اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز