حب (ہمگام نیوز )جھاؤ میں منی کوچ کو حادثہ خواتین سمیت 3افراد جاں بحق 2بچے زخمی تفصیلات کے مطابق جھاؤ میں منی کوچ کو حادثہ میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے حادثہ اراء کے مقام پر ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا