دوشنبه, جنوري 20, 2025
Homeخبریںجھل مگسی :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جھل مگسی :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز) جھل مگسی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے علاقے شادی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص جان محمد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگیا مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور لاش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز