دوشنبه, اپریل 7, 2025
Homeخبریںجیوانی: پاکستانی فورسز پر دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

جیوانی: پاکستانی فورسز پر دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جیوانی گریان کے مقام پر پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

حملے کے بعد قابض فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کاروائی شروع کردی ہے جبکہ مسلح افراد حملے کے بعد نکلنے میں کامیاب رہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز