یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجیونی سے کراچی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جانبحق...

جیونی سے کراچی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سے کراچی جانے والی ایک کرولا گاڑی مکران کوسٹل ہائی وے پر شتنگی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ۔ حادثے میں شرافی گوٹھ کراچی کا رہائشی محمد علی ولد محمد رحیم موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ جیونی کے رہائشی مبین شدید زخمی ہیں جنہیں فوری طور پر آر ایچ سی پسنی منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز