یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجیکب آباد جعفر ایکس پریس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایاگیا...

جیکب آباد جعفر ایکس پریس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایاگیا ،بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا

جیکب آباد ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ سندھ کے علاقے جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا گیا ، جس کے نتیجے میں بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا ، مقامی انتظامیہ کے مطابق تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا یے ۔
واقعہ کی ذمہداری تاحال کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز