حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں
دو مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 11افراد ذخمی
ہوگئے ہیں
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے مقام شاہ نورانی کراس پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی جبکہ مینگل آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ اور ڈنڈوں کے آزادانہ استعمال سے 4 افراد زخمی ہوگئے
ایدھی ذرائع کے مطابق اتوار کو روز ساکراں شاہ نوزانی کراس کے قریب دو سوزوکیوں میں تصادم کے نتیجے میں دونوں سوزوکیوں میں سوار خواتین ،بچے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے
جہاں فوراً طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا