شنبه, جنوري 25, 2025
Homeخبریںحب، ساکران میں پولیس کی چھاپے کے دوران فائرنگ سے ایس ایچ...

حب، ساکران میں پولیس کی چھاپے کے دوران فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی، کانسٹیبل جا بحق۔

حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حب ساکران میں پولیس کی چھاپہ کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں ایس ایچ او ساکران محمد امین ساسولی زخمی ہوگئے جب کہ ہیڈ کانسٹیبل دین محمد مینگل جابحق ہوگئے۔

زرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں جبکہ ایکُ ڈاکو کے زخمی ہوا ہے تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز