حب(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب شہر کے قریب بھوانی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار پرویز اور وزیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے- ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔