چهارشنبه, مارچ 26, 2025
Homeخبریںحب، پولیس چوکی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا دستی بم حملہ۔

حب، پولیس چوکی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا دستی بم حملہ۔

حب(ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان منگل کی شب حب شہر میں ساکران روڈ پر مینگل آباد پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

پولیس کے مطابق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ وقوعہ کا معائنہ کرنے کیلئے پولیس کے اعلیٰ افسران اور بم ڈسپوزل عملہ موقع پر پہنچ گیا اور وقوعہ کا معائنہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز