شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںحب سے خاتون کی لاش برآمد

حب سے خاتون کی لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) حب ندی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کی شناخت 18 سالہ سحر زوجہ جاوید کے نام سے کرلی گئی ہے۔

خاتون کو پتھروں سے مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز