جمعه, اکتوبر 25, 2024
Homeخبریںحب: فائرنگ سے ہندو برادری کے دو افراد قتل

حب: فائرنگ سے ہندو برادری کے دو افراد قتل

حب ( ہمگام نیوز ) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے جئے پال اور دریش چکرانالہ کو قتل کردیا جو ایزی لوڈ دوکان کے مالک تھے جن کا تعلق ہندوبرادری سے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز