یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںحب: موبائل ٹاور کی مشینری نذرِ آتش، مواصلاتی نظام متاثر

حب: موبائل ٹاور کی مشینری نذرِ آتش، مواصلاتی نظام متاثر

حب (ہمگام نیوز)آج شام سات بجے مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب میں دروجی روڈ پر حب ڈیم کے قریب مسلح افراد نے ایک نصب شدہ موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگا کر مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا۔

تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی بلوچ مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز