سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںحب میں تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی 18افراد زخمی

حب میں تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی 18افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی 18افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو حب شہر میں تیز رفتاری کے باعث جامعہ فاروقیہ کے قریب مقامی فیکٹری سے مزدوروں کو لے جانے والی کوچ تیز رفتار ی کے باعث الٹ گئی جس سے 18مزدور زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز