شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںحب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

حب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

حب (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب حب چوکی کے مقام ساکران روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں صادق اور عرفان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ، جبکہ مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز