سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںحب میں پاکستانی فورسزنے11 افراد اغواء کرلیئے

حب میں پاکستانی فورسزنے11 افراد اغواء کرلیئے

حب(نمائندہ ہمگام نیوز) حب میں  صبح سویرے ایک ہوٹل میں پاکستانی فورسز کا چھاپہ 11 بلوچ فرزند اغواء ، تٖفصیلات کے مطابق آج صبح سویرے ایک ہوٹل پہ چھاپہ مار کے 11 افراد اٹھا کرلے گئے۔ خیال رہے کہ اس ہوٹل پہ چند دن پہلے بھی پاکستانی فورسزنے چھاپہ مار کر 9 بلوچ فرزندوں کو اغواء کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں  یہ ہوٹل گڈانی اور حب کے درمیان واقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز