جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںحب چوکی:مسلح افراد کا ایف سی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم...

حب چوکی:مسلح افراد کا ایف سی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم حملہ

حب چوکی(ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق آج عصر کے وقت مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب چوکی میں مسلح افراد نے قابض پاکستان فورس ایف سی کی گاڑی پر شاکر ہوٹل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا.

حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہیں۔

تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق زخمیوں اور ہلاکتوں کی درست و حتمی تعداد کا معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز