شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںحب: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق۔

حب: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق۔

حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھوانی لاشار گوٹھ کے قریب ہائی ٹینشن لائن کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالمجید ولد عبدالغفور کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعہ کے بعد لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز