چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںحب کے مختلف علاقے میں ایف بی ایم کی جانب سے بلدیاتی...

حب کے مختلف علاقے میں ایف بی ایم کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کے خلاف وال چاکنگ

حب ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج حب کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستانی بلدیاتی الیکشن کے خلاف وال چاکنگ کیا گیا ـ
وال چاکنگ میں بلوچ عوام سے اپیل کی گئی کہ پاکستان بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینا ایسا جیسا کہ آپ اس بات پر مہر ثبت کر رہے ہیں کہ بلوچ قوم پاکستانی نظام سے خوش ہے اور پاکستان مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ عوام پر کوئی مظالم نہیں ڈھا رہا ہے ـ
وال چاکنگ میں لکھا گیا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں پاکستان کی ریاستی نظام کی کوئی گنائش نہیں ہے اور بلوچستان ایک مقبوضہ ریاست ہے ہماری جدوجہد صرف ایک آزاد اور جمہوری وطن کی تشکیل ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز