شنبه, دسمبر 28, 2024
Homeخبریںحسان اور حزب اللہ کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

حسان اور حزب اللہ کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز) 14 فروری 2020 کو کوئٹہ کلی قمبرانی سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کیے جانے والے بلوچ نوجوان حسان قمبرانی اور حزب اللہ قمبرانی کے لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ ان کے عزیز حسان اور حزب اللہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے۔

واضح رہے پاکستانی ریاست کے اپنے ہی بنائے ہوئے قانون میں شہریوں کے حقوق درج ہیں، جس میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ کسی فرد پر جرم ثابت نہ ہونے تک اسے قید رکھنا اور اس پر تشدد کرنا آئین کے آرٹیکل 10 اے کے منافی ہے کیونکہ آئین کے مطابق ریاست کے ہر فرد کو اپنی زندگی آزادی سے گزارنے کا حق حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز