شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںحمید آباد، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حمید آباد، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حمیدآباد(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے
حمید آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار میں مسلح افرادکی فائرنگ ایک نصیب اللہ جمالی نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیوہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیاجہاں پرزخمی شخص کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث لاڑکانہ منتقل کیاگیا اور راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ورثا نے مقتول کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر رکھکر شدید احتجاج کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیا۔رکن صوبائی اسمبلی میر عمر خان جمالی نے ورثا کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی اور پولیس کو ہدایات کیں کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیاجائے۔اس موقع پر مقتول کی والدہ اور بیوی کو بیہوشی کے دورے پڑ رہے تھے اور بہت ہی رقت آمیز مناظر تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز