Sunday, July 7, 2024
Homeخبریںخاران، آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم حملہ۔

خاران، آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم حملہ۔

خاران:(ہمگام نیوز) خااران شہر میں اب سے کچھ دیر قبل دستی بم حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت مسلح افراد نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب واقع خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے مرکزی دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

حملے کے بعد پولیس و دیگر ریاستی اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز