خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران میں کلان شاہ میر بورنگ ایریا میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق حملہ منظور نامی ایک غیرمقامی شخص کے ٹھکانے پر ہوا ہے۔
علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص کہی عرصے سے مشکوک سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔